Pay in installments of $50.00 with
,
and
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 18 - Jul 23
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
بچپن | آپبیتی | Maxim Gorky28 28 1868 1890 1892 1898 1900 1902 1905 1914 1917 (1895) (1896) (1897) (1907) 1934 (1936) 28 1936 : " " " " " " " " " " " " " "
28 جون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یومِ وفات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میکسم گورکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میکسم گورکی، نیزنی نوف گورود، روس میں 28 مارچ 1868ء کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنی تحریروں سے دنیا کو متاثر کیا اور انقلاب میں روح پھونک دی۔ میکسم گورکی کا اصل نام الیکسی میکسیمووچ پیشکوف تھا۔ گورکی پانچ سال کا تھا جب اس کے باپ کا انتقال ہوا اور اسکی ماں اسے لے کر اپنے باپ کے یہاں چلی گئی، جو نیزنی نوف گورود میں رنگریزی کا کام کرتا تھا۔ اس وقت سے جوانی تک کی کتھا گورکی نے دو ناولوں میں بیان کی ہے۔ بچپن اور منزل کی تلاش اور ایسے ناولوں کے لیے اس کی سرگزشت سے بہتر موضوع ملنا بہت مشکل ہے۔ پندرہ برس کی عمر میں گورکی نے شہر کازان کے ایک اسکول میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔ اس نے ایک نان بائی کے ہاں ملازمت کرلی۔ گورکی چند ایسے طلبہ سے ملا جنھوں نے اس کے ذہن میں انقلاب پسندی کے بیج بو دیے۔ گورکی نے نان بائی کی دکان کو خیرباد کہا اور جنوب مشرقی روس میں دو تین سال تک بے کار پھرتا رہے۔ 1890ء میں وہ نووگورود کے ایک وکیل کا محرر ہوا اور وکیل کی ہمدردی و ہمت افزائی کی بدولت اس کی علمی اور ادبی قابلیت اتنی ہو گئی کہ وہ افسانے لکھنے لگا۔ 1892ء میں اس کا پہلا افسانہ شائع ہوا۔ 1898ء میں اس کے افسانوں کا مجموعہ دو جلدوں میں شائع ہوا۔ کچھ عرصہ میں وہ روس ہی میں نہیں بل کہ اس سے بھی زیادہ غیر ممالک میں مشہور اور ہر دل عزیز ہو گیا۔
1900ء میں شہر بدر کرکے نووگورود بھیج دیا گیا، مگر اس سزا کا اس کے طرزِعمل پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ 1902ء میں شاہی اکادمی کا رکن منتخب ہوا اور سرکار کے حکم سے انتخاب منسوخ کر دیا گیا تو چیخوف کو جو خود کچھ عرصہ پہلے منتخب ہوا تھا، اتنا غصہ آیا کی اس نے رکنیت سے استعفا دے دیا۔ 1905ء میں پہلے انقلاب روس کی تحریک اُٹھ رہی تھی تو گورکی قید کر دیا گیا، لیکن اس پر یورپ بھر میں ایسی نارضی کا اظہار کیا گیا کہ حکومت کو مجبوراً اسے رہا کرنا پڑا۔ انقلاب کا خاتمہ کر دیا گیا تو گورکی فنستان ہوتے ہوئے امریکا چلا گیا۔ امریکا کے بعد چند سال اٹلی کے مشہور جزیرے کیپری میں صحت کے خیال سے رہائش پزیر رہا۔ 1914ء میں جنگ عظیم شروع ہوئی۔ وہ کشت و خون پر افسوس کرتا فریقین میں سے کسی کے ساتھ اسے ہمدردی نہ تھی اور لڑائی کے انجام سے کوئی سروکار نہ تھا۔ البتہ جب 1917ء میں انقلاب کے آثار نظر آئے تو گورکی انقلاب کو کامیاب بنانے کی کوشش میں لگ گیا۔ اس دور میں گورکی نے صرف تین کتابیں اور لکھیں جن میں سے ایک میں تالستائی،کورولینکو، چیخوف اورآندریئف وغیرہ سے اس کی جو ملاقاتیں ہوئیں، ان کے کچھ حالات ہیں، دوسری کتاب زندگی کی شاہراہ پر اور تیسری روزنامچہ ہے۔ ان میں جگہ جگہ پر افسانے اور ناول کا رنگ دکھائی دیتا ہے، لیکن وہ متفرق مضامین، جن میں کمال دکھایا گیا ہے تو بڑھاپے کے آثار بھی بہت صاف نظر آتے ہیں۔
گورکی کے ابتدائی افسانے روس کے غریب طبقے کا حال اسی طرح بتاتے ہیں جیسے دریا کی تہ سے مٹی اور گھونگھے جو جال کے ساتھ نکل آتے ہیں۔ چلکاش (1895ء)، ہم سفر (1896ء) اور مالوا (1897ء) گورکی کے پہلے افسانوں کے مجموعے ہیں اور یہ زیادہ تر اس آوارہ گردی کی یادگار ہیں جو گورکی نے اوڈیسہ اور جنوبی روس میں کی تھی۔ گورکی کا ناول ماں (1907ء) انقلابی حلقوں میں بڑی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔ اس کا دنیا کی بیشتر زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے، فلمیں بھی بنیں۔ 1934ء میں میکسم گورکی سوویت ادیبوں کی انجمن کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے اور اپنی وفات (1936ء) تک اس عہدہ پر فائز رہے۔ دنیائے ادب کا یہ عظیم ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس اور صحافی ماسکو اوبلاست میں 28 جون 1936ء کو جہان ِ فانی سے کوچ کر، گیا۔
تخلیقات:
" ماں"
" انسان کی پیدائش"
" اطالوی کہانیاں"
" تین راہی"
" بچپن"
" زندگی کی شاہراہ پر"
" منزل کی تلاش"
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
4.6 ★★★★★
Based on 11 reviews
Sort
Product Reviews
★★★★★ 5
COOL Pillowcases Worth Buying
Color: Champagne, Size: Queen
I bought these to try out, and I was shocked to find they worked out better than my silk pillowcases. I have atopic dermatitis, and I need a pillowcase that doesn't irritate my skin. I also am having hot flashes and need something cool on my face. These pillowcases are perfect for both my conditions. I plan to buy more in different colors. My sons and husband also like it since they are always hot.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 30, 2026
★★★★★ 5
Get this If your hot in bed
Color: Champagne, Size: Queen
Very nice and silky.helps keep me cooler.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 9, 2026
★★★★★ 4
Cool not cold
Color: Light Gray, Size: Queen
Super silky like material. Comfy and fits pillow perfectly. Wish it could be a more cold then cool.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 1, 2026
★★★★★ 3
It’s ok could be cooler
Color: Light Gray, Size: Queen
Decent — could be cooler. They’re a nice color and texture. It fit my pillows well no annoying zippers it’s nice to sleep on and stay in place.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 8, 2026
★★★★★ 5
Comfort
Color: Champagne, Size: Queen
What a lifesaver, great feel, and awesome cooling feel
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 2, 2026
recommand products
Roll Bar MAZDA 323F (BG) 5-doors Sedan REMOVABLE REAR CAGE V1
437.51
KoolMore 38-Inch Full-Size Double-Deck Liquid Propane Commercial Convection Oven with Stacking Kit
4002.47
Coach Riya 21 Backpack
157.49
Roll Cage MAZDA 323 (BG) 3-doors Hatchback FULL CAGE V2
542.05
KoolMore 30-Inch 1-Section Reach-In Freezer, 21 Cu. Ft., Bottom-Mount Self-Contained, Solid Swing Door, White
744.00